Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Buruj 85:18

Verse 18 of 22

فِرْعَوْنَ وَثَمُوْدَ ۟ؕ

ترجمہ

فرعون اور ثمود (کے لشکروں)کی؟

English translation

the armies of Pharaoh and Thamud?

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 8

    روئے سخن اُن لوگوں کی طرف ہے جو اپنے طاقت ور جتھوں کے زعم میں خدا کی زمین پر سرکشیاں کر رہے ہیں۔ اُن سے فرمایا جا رہا ہے کہ کچھ تمہیں خبر بھی ہے کہ اِس سے پہلے جن لوگوں نے اپنے جتھوں کی طاقت کے بل پر یہی سرکشیاں کی تھیں وہ کس انجام سے دو چار ہو چکے ہیں۔

Al-Buruj 85:18 — Translation & Tafsir | Read Maududi