Al-Inshiqaq 84:9
Verse 9 of 25
وَّیَنْقَلِبُ اِلٰۤی اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًا ۟ؕ
ترجمہ
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا۔
English translation
and shall return to his people joyfully.
تفہیم القرآن — حواشی
- 7
اپنے لوگوں سے مراد آدمی کے وہ اہل وعیال، رشتہ دار اور ساتھی ہیں جو اُسی کی طرح معاف کیے گئے ہوں گے۔
