Al-Mutaffifin 83:31
Verse 31 of 36
وَاِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰۤی اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِیْنَ ۟ؗۖ
ترجمہ
پنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے،
English translation
and when they went back to their families, they went back jesting,
تفہیم القرآن — حواشی
- 12
یعنی یہ سوچتے ہوئے پلٹتے تھے کہ آج تو مزا آگیا، میں فلاں مسلمان کا مذاق اُڑا کر اور اس پر آوازے اور پھبتیاں کس کو خوب لطف اٹھایا اور لوگوں میں بھی اس کی اچھی گت بنی۔
