Al-Mutaffifin 83:27
Verse 27 of 36
وَمِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِیْمٍ ۟ۙ
ترجمہ
ں۔ اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی،
English translation
a wine whose mixture is Tasnim,
تفہیم القرآن — حواشی
- 11
تسنیم کے معنی بلندی کے ہیں، اور کسی چشمے کو تسنیم کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ بلندی سے بہتا ہوا نیچے آرہا ہو۔
