Al-Infitar 82:4
Verse 4 of 19
وَاِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْ ۟ۙ
ترجمہ
اور جب قبریں کھول دی جائیں گی،
English translation
and when graves are laid open,
تفہیم القرآن — حواشی
- 2
پہلی تین آیتوں میں قیامت کے پہلے مرحلے کا ذکر ہے اور اس آیت میں دوسرا مرحلہ بیان کیا گیا ہے۔ قبروں کو کھولے جانے سے مراد لوگوں کا ازسر نو زندہ کر کے اٹھایا جانا ہے۔
