At-Takwir 81:7
Verse 7 of 29
وَاِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ ۟
ترجمہ
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی،
English translation
when the souls shall be rejoined (with their bodies),
تفہیم القرآن — حواشی
- 7
یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے۔
- 8
یعنی انسان ازسر نوا ُسی طرح زندہ کیے جائیں گے جس طرح وہ دنیا میں مرنے سے پہلے جسم و روح کے ساتھ زندہ تھے۔
