At-Takwir 81:5
Verse 5 of 29
وَاِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ ۟
ترجمہ
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے،
English translation
when the savage beasts shall be brought together,
تفہیم القرآن — حواشی
- 5
دنیا میں جب کوئی عام مصیبت کا موقع آتا ہے تو ہر قسم کے جانور بھاگ کر ایک جگہ اکھٹے ہو جاتے ہیں۔ اُس وقت نہ سانپ ڈستا ہے ، نہ شیر پھاڑتا ہے۔
