Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Takwir 81:3

Verse 3 of 29

وَاِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ ۟

ترجمہ

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے،

English translation

when the mountains shall be set in motion,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 3

    دوسرے الفاظ میں مین کی وہ کشش بھی ختم ہو جائے گی جس کی بدولت پہاڑوزنی ہیں اور جمے ہوئے ہیں۔ پس جس وہ باقی نہ رہے گی تو سارے پہاڑ اپنی جگہ سے اکھڑ جائیں گے اور بے وزن ہو کر زمین  پر اِس طرح چلنے لگیں گے جیسے فضا میں بادل چلتے ہیں۔

At-Takwir 81:3 — Translation & Tafsir | Read Maududi