At-Takwir 81:29
Verse 29 of 29
وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ ۟۠
ترجمہ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ ربّ العالمین نہ چاہے۔
English translation
but your wishing will not avail unless Allah, the Lord of the Universe, so wishes.
تفہیم القرآن — حواشی
- 23
یہ مضمون اِس سے پہلے سورہ مدّثّر آیت 5۶، اور سورہ دَھر آیت3۰ میں گزر چکا ہے۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد ششم، المدّثّر، حاشیہ 41۔
