At-Takwir 81:28
Verse 28 of 29
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَ ۟ؕ
ترجمہ
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے جو راہِ راست پر چلنا چاہتا ہو۔
English translation
for everyone of you who wishes to follow the Straight Way;
تفہیم القرآن — حواشی
- 22
بالفاظ دیگر یہ کلام نصیحت ہے تو ساری نوع انسانی کے لیے مگر اس سے فائدہ وہی شخص اٹھا سکتا ہے جو خود راست روی اختیار کر نا چاہتا ہو۔ انسان کا طالبِ حق اور راستی پسند ہونا اِس سے فائدہ اٹھانے کے لیے شرطِ اول ہے۔
