Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Takwir 81:24

Verse 24 of 29

وَمَا هُوَ عَلَی الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ ۟ۚ

ترجمہ

اور وہ غَیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے۔

English translation

nor does he grudge (conveying this knowledge about) the Unseen;

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 20

    یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تم سے کوئی بات چھپا کر نہیں رکھتے۔ غیب کے جو حقائق بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان پر کھولے گئے ہیں ، خواہ وہ اللہ کی ذات و صفات کے بارے میں ہوں ، یا فرشتوں کے بارے میں، یا زندگی بعدِ موت اور قیامت اور آخرت اور جنّت اور دوزخ کے بارے میں، سب کچھ تمہارے سامنے بے کم و کاست بیان کر دیتے ہیں۔

At-Takwir 81:24 — Translation & Tafsir | Read Maududi