At-Takwir 81:23
Verse 23 of 29
وَلَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ ۟ۚ
ترجمہ
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن اُفق پر دیکھا ہے۔
English translation
he indeed saw the message-bearer on the clear horizon;
تفہیم القرآن — حواشی
- 19
سورہ نجم آیات7 تا 9 میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اِس مشاہدے کو زیادہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(تشریح کے لیے ملاحظہ ہو ، تفہیم القرآن ،جلد پنجم، النجم، حواشی7۔8)۔
