Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Takwir 81:22

Verse 22 of 29

وَمَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍ ۟ۚ

ترجمہ

اور (اے اہلِ مکّہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہے

English translation

(O people of Makkah), your companion is not mad;

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 18

    رفیق سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ، اور آپ کو اہل ِ مکّہ کا رفیق کہہ کر دراصل اُنہیں اس بات کا احساس دلایا گیا ہے کہ آپؐ اُن کے لیے کوئی اجنبی شخص نہیں ہیں، بلکہ اُنہی کے ہم قوم اور ہم قبیلہ ہیں۔ اُنہی کے درمیان ایسے شخص کو جانتے بوجھتے مجنون کہتے ہوئے اُنہیں کچھ تو شرم آنی چاہیے(مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو، تفہیم القرآن، جلد پنجم، النجم، حواشی2۔3)۔

At-Takwir 81:22 — Translation & Tafsir | Read Maududi