Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Takwir 81:21

Verse 21 of 29

مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍ ۟ؕ

ترجمہ

وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ بااعتماد ہے۔

English translation

there he is obeyed and held trustworthy.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 16

    یعنی وہ فرشتوں کا افسر ہے۔ تمام فرشتے اُس کے حکم کے تحت کام کرتے ہیں۔

  2. 17

    یعنی وہ اپنی طرف سے کوئی بات خدا کی وحی میں ملا دینے والا نہیں ہے ، بلکہ ایسا امانت دار ہے کہ جو کچھ خدا کی طرف سے ارشاد ہوتا ہے اُسے جوں کا توں پہنچا دیتا ہے۔

At-Takwir 81:21 — Translation & Tafsir | Read Maududi