Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Takwir 81:2

Verse 2 of 29

وَاِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ ۟

ترجمہ

اور جب تارے بکھر جائیں گے،

English translation

when the stars shall scatter away,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 2

    یعنی وہ بندش جس نے اُن کو اپنے اپنے مدار اور مقام پر باندھ رکھا ہے، کھل جائے گی اور سب تارے سیّارے کا ئنات میں منتشر ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ اِنکدار میں کدورت کا مفہوم بھی شامل ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ صرف منتشر ہی نہیں ہو ں گے بلکہ تاریک بھی ہو جائیں گے۔

At-Takwir 81:2 — Translation & Tafsir | Read Maududi