At-Takwir 81:15
Verse 15 of 29
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ ۟ۙ
ترجمہ
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں
English translation
No indeed; I swear by the alternating stars
تفہیم القرآن — حواشی
- 12
یعنی تم لوگوں کا یہ گمان صحیح نہیں ہے کہ یہ جو کچھ قرآن میں بیان کیا جا رہا ہے یہ کسی دیوانے کی بڑ ہے یا کوئی شیطانی وسوسہ ہے۔
