At-Takwir 81:11
Verse 11 of 29
وَاِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتْ ۟
ترجمہ
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا،
English translation
and when Heaven is laid bare;
تفہیم القرآن — حواشی
- 10
یعنی جو کچھ اب نگاہوں سے پوشیدہ ہے وہ سب عیاں ہو جائے گا۔ اب تو صرف خلا نظر آتا ہے یا پھر بادل ، گرد و غبار ، چاند ، سورج اور تارے ۔ لیکن اُس وقت خدا کی خدائی اپنی اصل حقیقت کے ساتھ سب کے سامنے بے پر دہ ہو جائے گی۔
