'Abasa 80:33
Verse 33 of 42
فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ ۟ؗ
ترجمہ
آخر کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی
English translation
But when the deafening cry shall be sounded
تفہیم القرآن — حواشی
- 21
مُراد ہے آخری نفخِ صور کی قیامت خیز آواز جس کے بلند ہوتے ہی تمام مرے ہوئے انسان جی اٹھیں گے۔
