Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

'Abasa 80:32

Verse 32 of 42

مَّتَاعًا لَّكُمْ وَلِاَنْعَامِكُمْ ۟ؕ

ترجمہ

تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے سامانِ زیست کے طور پر۔

English translation

all this as a provision for you and your cattle.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 20

    یعنی تمہارے ہی لیے نہیں بلکہ اُن جانوروں کے لیے بھی جن سے تم کو گوشت، چربی، دودھ، مکھن وغیرہ سامانِ خوراک حاصل ہوتا ہے اور جو تمہاری معیثیت کے لیے بے  شمار دوسری خدمات بھی انجام دیتے ہیں۔ کیا یہ سب کچھ اسی لیے ہے کہ اِس سرو سمان سے مُتَمَتِّع ہو اور جس خدا کے رزق پر پل رہے ہو اُسی سے کفر کرو؟

'Abasa 80:32 — Translation & Tafsir | Read Maududi