Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

'Abasa 80:24

Verse 24 of 42

فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤ ۟ۙ

ترجمہ

پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے۔

English translation

So let man just consider his food:

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 17

    یعنی جس خوراک کو وہ ایک معمولی چیز سمجھتا ہے، اُس پر ذرا غور تو کرے کہ یہ آخر پیدا کیسے ہوتی ہے۔ اگر خدا نے اِس کے اسباب فراہم نہ کیے ہوتے تو کیا انسان کے بس میں یہ تھا کہ زمین پر یہ غذا وہ خود پیدا کر لیتا؟

'Abasa 80:24 — Translation & Tafsir | Read Maududi