Al-Anfal 8:22
Verse 22 of 75
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِیْنَ لَا یَعْقِلُوْنَ ۟
ترجمہ
یقیناً خدا کے نزدیک بد ترین قسم کے جانور وہ بہرے گُونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے
English translation
Indeed the worst kind of all beasts in the sight of Allah are the people that are deaf and dumb, and do not understand.
تفہیم القرآن — حواشی
- 17
یعنی جو حق سنتے ہیں نہ حق بولتے ہیں ۔ جن کے کان اور جن کے منہ حق کے لیے بہرے گونگے ہیں۔
