Al-Mursalat 77:46
Verse 46 of 50
كُلُوْا وَتَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ ۟
ترجمہ
کھالو اور مزے کر لو تھوڑے دن۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
English translation
Eat and enjoy yourselves for a while. Surely you are evil-doers.
تفہیم القرآن — حواشی
- 23
اب کلام ختم کرتے ہوئے نہ صرف کفّار مکّہ کو بلکہ دنیا کے تمام کفّار کو مخاطب کرتے ہوئے یہ کلمات ارشاد فرمائے جا رہے ہیں۔
- 24
یعنی دنیا کی اِس چند روزہ زندگی میں۔
