Al-Mursalat 77:33
Verse 33 of 50
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌ ۟ؕ
ترجمہ
(جو اُچھلتی ہوئی یُوں محسُوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اُونٹ ہیں۔
English translation
which seem as though they are yellow-coloured camels.
تفہیم القرآن — حواشی
- 18
یعنی ہر چنگاری ایک قَصر جیسی بڑی ہو گی، اور جب یہ بڑی بڑی چنگاریاں اٹھ کر پھٹیں گی اور چاروں طرف اُڑنے لگیں گی تو یُوں محسوس ہوگا جیسے زرد رنگ کے اونٹ اُچھل کود کر رہے ہیں۔
