Al-Mursalat 77:29
Verse 29 of 50
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰی مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ ۟ۚ
ترجمہ
چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھُٹلایا کرتے تھے
English translation
Proceed now towards that which you were wont to deny as false;
تفہیم القرآن — حواشی
- 16
اب آخرت کے دلائل دینے کے بعد یہ بتایا جا رہا ہے کہ جب وہ واقع ہو جائے گی تو وہاں اِن منکرین کا حشر کیا ہوگا۔
