Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Insan 76:5

Verse 5 of 31

اِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًا ۟ۚ

ترجمہ

نیک لوگ (جنّت میں)شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آبِ کافور کی آمیزش ہوگی

English translation

The virtuous shall drink from a cup tempered with camphor water.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 6

    اصل میں لفظ ابرار استعمال ہوا ہے جس سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی اطاعت کا حق ادا کیا ہو، اُس کے عائد کیے ہوئے فرائض بجا لا ئے ہوں ، اور اُس کےمنع کیے ہوئے افعال سے اجتناب کیا ہو۔

Al-Insan 76:5 — Translation & Tafsir | Read Maududi