Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Insan 76:20

Verse 20 of 31

وَاِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّمُلْكًا كَبِیْرًا ۟

ترجمہ

وہاں جِدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سروسامان تمہیں نظر آئے گا۔

English translation

Whitherto you look around, you will see an abundance of bliss and the glories of a great kingdom.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 22

    یعنی دنیا میں خواہ کوئی شخص فقیر بے نواہی کیوں نہ رہا ہو، جب وہ اپنے اعمال خیر کی بنا پر جنت میں جائے گا تو وہاں اِس شان سے رہے گا کہ گویا وہ ایک عظیم الشان سلطنت کا مالک ہے۔

Al-Insan 76:20 — Translation & Tafsir | Read Maududi