Al-Insan 76:19
Verse 19 of 31
وَیَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا ۟
ترجمہ
ان کے خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے۔ تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں۔
English translation
There boys of everlasting youth shall go about attending them: when you see them, you would think that they are scattered pearls.
تفہیم القرآن — حواشی
- 21
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ،جلد چہارم، الصّٰفّٰت،حاشیہ2۶۔جلد پنجم،الطُّور،حاشیہ 19،الواقعہ،حاشیہ9۔
