Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Insan 76:15

Verse 15 of 31

وَیُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّاَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِیْرَاۡؔ ۟ۙ

ترجمہ

اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے

English translation

and there shall be passed around them vessels of silver and goblets of crystal,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 17

    سورہ زُخْرُف آیت 71 میں ارشاد ہوا ہے کہ ان کے آگے سونے کے برتن گردش کرائے جا رہے ہوں گے۔ اس سے معلوم ہوا کہ کبھی وہاں سونے کے برتن استعمال ہوں گے اور کبھی چاندی کے ۔

Al-Insan 76:15 — Translation & Tafsir | Read Maududi