Al-Qiyamah 75:26
Verse 26 of 40
كَلَّاۤ اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِیَ ۟ۙ
ترجمہ
ہر گز نہیں، جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
English translation
Nay; when a man's soul reaches up to the throat,
تفہیم القرآن — حواشی
- 18
اس ”ہرگز نہیں“کا تعلق اسی سلسلہ ٔ کلام سے ہے جو اوپر سے چلا آرہا ہے ،یعنی تمہارا یہ خیال غلط ہے کہ تمہیں مر کر فنا ہوجانا ہے اور اپنے رب کے حضور واپس جانا نہیں ہے۔
