Al-Muddaththir 74:47
Verse 47 of 56
حَتّٰۤی اَتٰىنَا الْیَقِیْنُ ۟ؕ
ترجمہ
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا۔“
English translation
until the inevitable event overtook us.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 35
یعنی مرتے دم تک ہم اِسی روش پر قائم رہے یہاں تک کہ وہ یقینی چیز ہمارے سامنے آگئی جس سے ہم غافل تھے۔ یقینی چیز سے مراد موت بھی ہے اور آخرت بھی۔
