Al-Jinn 72:5
Verse 5 of 28
وَّاَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنْ لَّنْ تَقُوْلَ الْاِنْسُ وَالْجِنُّ عَلَی اللّٰهِ كَذِبًا ۟ۙ
ترجمہ
اور یہ کہ ”ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور جِن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے۔“
English translation
and that “we had thought that men and jinn would never speak a lie about Allah”,
تفہیم القرآن — حواشی
- 6
یعنی اُن کی غلط باتوں سے ہمارے گمراہ ہونے وجہ یہ تھی کہ ہم کبھی یہ سوچ ہی نہیں سکتے تھےکہ انسان یا جن اللہ کے بارے میں جھوٹ گھڑنے کی جرأ ت بھی سکتے ہیں، لیکن اب یہ قرآن سُن کر ہمیں معلو م ہو گیا کہ فی الواقع وہ جھوٹے تھے۔
