Nuh 71:6
Verse 6 of 28
فَلَمْ یَزِدْهُمْ دُعَآءِیْۤ اِلَّا فِرَارًا ۟
ترجمہ
مگر میری پُکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا۔
English translation
but the more I called, the farther they fled.
تفہیم القرآن — حواشی
- 8
یعنی جتنا جتنا میں اُن کو پکارتا گیا اتنے ہی زیادہ وہ دور بھاگتے چلے گئے۔
