Al-Ma'arij 70:9
Verse 9 of 44
وَتَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ ۟ۙ
ترجمہ
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون جیسے ہوجائیں گے۔
English translation
and the mountains will become like dyed tufts of wool,
تفہیم القرآن — حواشی
- 10
چونکہ پہاڑوں کے رنگ مختلف ہیں، اس لیے جب وہ اپنی جگہ سے اکھڑ کر اور بے وزن ہو کر اُڑنے لگیں گے تو ایسے معلوم ہونگے جیسے رنگ برنگ کا دُھنکا ہو اون اڑ رہا ہو۔
