Al-Ma'arij 70:37
Verse 37 of 44
عَنِ الْیَمِیْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِیْنَ ۟
ترجمہ
گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں؟
English translation
in crowds, both on the right and on the left?
تفہیم القرآن — حواشی
- 24
یہ اُن لوگوں کا ذکر ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت و تبلیغ اور تلاوتِ قرآن کی آواز سن کر مذاق اڑانے اور آوازے کسنے کے لیے چاروں طرف سے دوڑ پڑتے تھے۔
