Al-Ma'arij 70:22
Verse 22 of 44
اِلَّا الْمُصَلِّیْنَ ۟ۙ
ترجمہ
مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں)جو نماز پڑھنے والے ہیں،
English translation
except those that pray,
تفہیم القرآن — حواشی
- 14
کسی شخص کا نماز پڑھنا لازماً یہ معنی رکھتا ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول اور اس کی کتاب اور آخرت پر ایمان بھی رکھتا ہے اور اپنے اس ایمان کے مطابق عمل بھی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
