Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Ma'arij 70:11

Verse 11 of 44

یُّبَصَّرُوْنَهُمْ ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِىِٕذٍ بِبَنِیْهِ ۟ۙ

ترجمہ

حالانکہ وہ ایک دُوسرے کو دکھائے جائیں گے۔ مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو

English translation

although they shall be within sight of one another. The guilty one would fain ransom himself from the torment of that Day by offering his children,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 11

    یعنی ایسا نہ ہوگا کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ نہیں رہے ہوں گے اس  لیے نہ پوچھیں گے نہیں،ہر ایک آنکھوں سے دیکھ رہا ہوگا کہ دوسرے پر کیا بن رہی ہے اور پھر وہ اسے نہ پوچھے گا ، کیونکہ اس کو اپنی ہی پڑی  ہو گی۔

Al-Ma'arij 70:11 — Translation & Tafsir | Read Maududi