Al-A'raf 7:78
Verse 78 of 206
فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ ۟
ترجمہ
آخرِ کار ایک دہلا دینے والی آفت نے اُنہیں آلیااور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے
English translation
Thereupon a shocking catastrophe seized them, so that they lay prostrate in their dwellings.
تفہیم القرآن — حواشی
- 62
اس آفت کو یہاں ”رجفہ“(اضطراب انگیز، ہلا مارنے والی) کہا گیا ہے اور دوسرے مقامات پر اسی کے لیے صَیْحَةَ (چیخ) ، ”صاعقہ“ (کڑاکا) اور ”طاغیہ“ (سخت زور کی آواز)کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔
