Al-A'raf 7:206
Verse 206 of 206 · Sajdah
اِنَّ الَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَیُسَبِّحُوْنَهٗ وَلَهٗ یَسْجُدُوْنَ ۟
ترجمہ
جو فرشتے تمہارے ربّ کے حضور تقرب کا مقام رکھتے ہیں وہ کبھی اپنی بڑائی کے گھمنڈ میں آکر اُس کی عبادت سےمنہ نہیں موڑتے ،55___ اور اُس کی تسبیح کرتے ہیں،56___ اور اُس کے آگے جُھکتے رہتےہیں۔57___ ؏۲۴ السجدة
English translation
[The angels] who are near to Your Lord, never turn away from His service out of arrogance; they rather glorify Him and prostrate themselves before Him.
تفہیم القرآن — حواشی
- 156
کتاب سے مراد یہی سورہ اعراف ہے۔
- 157
کتاب سے مراد یہی سورہ اعراف ہے۔
- 158
کتاب سے مراد یہی سورہ اعراف ہے۔
- 159
کتاب سے مراد یہی سورہ اعراف ہے۔
