Al-A'raf 7:166
Verse 166 of 206
فَلَمَّا عَتَوْا عَنْ مَّا نُهُوْا عَنْهُ قُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِىِٕیْنَ ۟
ترجمہ
پھر جب وہ پوری سر کشی کے ساتھ وہی کام کیے چلے گئے جس سے انہیں روکا گیا تھا، تو ہم نے کہا کہ بندر ہو جاؤذلیل اور خوار۔
English translation
And when they persisted in pursuing that which had been forbidden We said: 'Become despised apes.'
تفہیم القرآن — حواشی
- 127
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ بقرہ، حاشیہ نمبر 83 ۔
