Al-A'raf 7:162
Verse 162 of 206
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ ۟۠
ترجمہ
مگر جو لوگ اُن میں ظالم تھے اُنھوں نے اُس بات کو جو اُن سے کہی گئی تھی بدل ڈالا، اور نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے اُن کے ظلم کی پاداش میں اُن پر آسمان سے عذاب بھیج دیا۔
English translation
Then the wrong-doers among them substituted another word in place of the one told them. So We sent upon them a scourge from the heaven as a punishment for their Wrong-doing.
تفہیم القرآن — حواشی
- 122
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ بقرہ، حاشیہ 74 و 75 ۔
