Al-A'raf 7:111
Verse 111 of 206
قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَاَخَاهُ وَاَرْسِلْ فِی الْمَدَآىِٕنِ حٰشِرِیْنَ ۟ۙ
ترجمہ
پھر اُن سب نے فرعون کو مشورہ دیا کہ اسے اور اس کے بھائی کو انتظار میں رکھیے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیے
English translation
Then they advised Pharaoh: 'Put off Moses and his brother for a while, and send forth heralds to your cities
