Al-Haqqah 69:50
Verse 50 of 52
وَاِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَی الْكٰفِرِیْنَ ۟
ترجمہ
ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجبِ حسرت ہے۔
English translation
and surely it will be a cause of regret for the unbelievers.
تفہیم القرآن — حواشی
- 27
یعنی آخر کار انہیں اس بات پر پچھتا نا پڑے گا کہ انہوں نے کیوں اس قرآن کی تکذیب کی۔
