Al-Haqqah 69:48
Verse 48 of 52
وَاِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ ۟
ترجمہ
درحقیقت یہ پرہیز گار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے۔
English translation
Surely it is a Good Counsel for the God-fearing.
تفہیم القرآن — حواشی
- 26
یعنی قرآن اُن لوگوں کے لیے نصیحت ہے جو غلط روی اور اُس کے بُرے نتائج سے بچنا چاہتے ہیں (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، البقرہ، حاشیہ3)۔
