Al-Haqqah 69:34
Verse 34 of 52
وَلَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْكِیْنِ ۟ؕ
ترجمہ
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔
English translation
nor would he urge the feeding of the poor.
تفہیم القرآن — حواشی
- 20
یعنی خود کسی غریب کو کھانا کھلانا تو درکنار ، کسی سے یہ کہنا بھی پسند نہ کرتا تھا کہ خدا کے بھوکے بندوں کو روٹی دے دو۔
