Al-Haqqah 69:3
Verse 3 of 52
وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحَآقَّةُ ۟ؕ
ترجمہ
اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے ہونی شُدنی؟
English translation
And what do you know what that indubitable event is?
تفہیم القرآن — حواشی
- 2
یکے بعد دیگرے یہ دوسوالات سامعین کو چونکانے کے لیے کیے گئے ہیں تا کہ وہ بات کی اہمیت کو سمجھیں اور پوری توجہ کے ساتھ آگے کی بات سُنیں۔
