Al-Qalam 68:30
Verse 30 of 52
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰی بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ ۟
ترجمہ
پھر اُن میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا۔
English translation
Then they began to reproach one another.
تفہیم القرآن — حواشی
- 18
یعنی ہر ایک نے دوسرے کو الزام دینا شروع کیا کہ اُس کے بہکانے سے ہم اِس خدا فراموشی اور بد نیتی میں مبتلا ہوئے۔
