Al-Qalam 68:22
Verse 22 of 52
اَنِ اغْدُوْا عَلٰی حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِیْنَ ۟
ترجمہ
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو۔
English translation
“Hurry to your orchard if you would gather its fruit.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 14
کھیتی کالفظ غالباً اس لیے استعمال کیا گیا ہے کہ باغ میں درختوں کے درمیان کھیت بھی تھے۔
