Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Mulk 67:30

Verse 30 of 30

قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْكُمْ بِمَآءٍ مَّعِیْنٍ ۟۠

ترجمہ

اِن سےکہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنووٴں کا پانی زمین میں اُتر جائے تو کون ہے  جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا؟

English translation

Say to them: “Did you even consider: if all the water that you have (in the wells) were to sink down into the depths of the earth, who will produce for you clear, flowing water?”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 40

    یعنی کیا  خدا کے سوا کسی میں یہ طاقت ہے کہ ان سورتوں کو پھر سے جاری کر دے؟ اگر نہیں ہے  ، اور تم جانتے ہو کہ نہیں ہے ، تو پھر عبادت کا مستحق خدا ہے ، یا تمہارے وہ معبود جو اُنہیں جاری کرنے کی کوئی قدرت نہیں رکھتے؟ اس کے بعد تم خود اپنے ضمیر سے پوچھو کہ گمراہ خدائے واحد کو ماننے والے ہیں یا وہ جو شرک کر رہے ہیں؟

Al-Mulk 67:30 — Translation & Tafsir | Read Maududi