Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Mulk 67:27

Verse 27 of 30

فَلَمَّا رَاَوْهُ زُلْفَةً سِیْٓـَٔتْ وُجُوْهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَقِیْلَ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَدَّعُوْنَ ۟

ترجمہ

پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے،  اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے

English translation

When they will see it near at hand, the faces of all those who had denied it will be distraught, and then they will be told: “This is the doom which you used to ask for.”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 37

    یعنی ان کا وہی حال ہو گا جو پھانسی کے تختہ کی طرف لے جائے جانے ولاے کسی مجرم کا ہوتا ہے ۔

Al-Mulk 67:27 — Translation & Tafsir | Read Maududi