Al-Mulk 67:24
Verse 24 of 30
قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَاِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ ۟
ترجمہ
اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔
English translation
Say: “Allah it is Who multiplied you in the earth and to Him you will be mustered.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 34
یعنی مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کر کے ہرگوشہ زمین سے گھیر لائے جاؤ گے اور اس کے سامنے حاضر کر دیے جاؤ گے۔
